پاکستان سے آن لائن فراڈ اورہیکنگ ، 39ویب سائٹس بند

پاکستان سے آن لائن فراڈ اورہیکنگ ، 39ویب سائٹس بند

واشنگٹن (دنیانیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ انصاف نے ایف بی آئی اور ڈچ نیشنل پولیس کے ایک مشترکہ تحقیقاتی آپریشن کے بعد پاکستان سے آن لائن فراڈ اور ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ہینکنگ کا نیٹ ورک چلائے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے 39ویب سائٹس کو بند کردیا ۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق اس پاکستانی نیٹ ورک کو صائم رضا عرف ہارٹ سینڈرچلا رہا تھا جس کی ہارٹ سینڈر ڈاٹ کامنامی ویب سائٹ بھی بند کی گئی ہے ۔ڈ چ پولیس کے تفتیش کاروں کا کہناتھاکہ ہارٹ سینڈرگروہ ہے جو آن لائن فراڈ میں استعمال ہونے والے سوفٹ ویئرز بنا اورفروخت کررہا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں