تھائی لینڈ:سابق وزیراعظم تھاکسن کو ملک چھوڑنے کی اجازت

تھائی لینڈ:سابق وزیراعظم تھاکسن  کو ملک چھوڑنے کی اجازت

بنکاک(اے ایف پی)تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو ملک چھوڑنے کی اجازت دیدی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عدالتی بیان میں کہا گیا کہ شاہی توہین کے الزامات کا سامنا کرنیوالے سابق وزیراعظم کیلئے یہ ایک غیر معمولی استثنیٰ ہے ۔ یاد رہے 75 سالہ ارب پتی تھاکسن کو 15 سال کی جلاوطنی کے بعد دو سال قبل تھائی لینڈ واپس آنے کے بعد بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جسے چھ ماہ بعد بادشاہ نے معاف کر دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں