البانیہ :ٹک ٹاک پر پابندی
تیرانہ(اے ایف پی) البانوی حکام نے کہا ہے کہ ایک ہفتے تک ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی جائے گی۔
،وزیر تعلیم نے میڈیا کو بتایا کہ مجاز حکام، انٹرنیٹ کمپنیز اور ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کے تعاون سے چند روز میں اس فیصلے کو نافذ کرنے کیلئے ضروری اقدامات کریں گے ۔