چین کا امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کر نیکا اعلان

چین کا امریکی شہریوں پر ویزا  پابندیاں عائد کر نیکا اعلان

بیجنگ (اے پی پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جیان نے کہا کہ ان امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کریں گے جنہوں نے تبت کے معاملے پر نامناسب موقف کا مظاہرہ کیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان نے کہا کہ امریکا نے تبت کے معاملے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چینی حکام پر بلا امتیاز ویزا پابندیاں عائد کی ہیں جو عالمی قانون اور تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ تبت کے مسائل صرف چین کے اندرونی معاملات کا حصہ ہیں۔انسانی حقوق کی آڑ میں مداخلت کرنے والے کسی بھی ملک کے نمائندوں کیخلاف ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں