سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن  ترکی انتقال کرگئے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعودالکبیر آل سعودانتقال کرگئے ۔

شہزادہ فیصل بن ترکی   کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان کی نماز جنازہ گزشتہ رو ز نماز عصر کے بعد ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی ،ایوان شاہی نے متوفی کیلئے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں