ائیر انڈیا حادثے سے متعلق بھارتی نجومی کی پیشگوئی وائرل

ائیر انڈیا حادثے سے متعلق بھارتی نجومی کی پیشگوئی وائرل

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ہونے والے حالیہ طیارہ حادثے سے ایک ہفتہ قبل کی گئی بھارتی نجومی شرمستھا کی پیشگوئی وائرل ہوگئی۔۔۔

۔5 جون کو ایکس پر کی گئی ٹویٹ میں بھارتی نجومی شرمستھا نے اپنی ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا تھا کہ میں اب بھی بھارت میں طیارہ حادثے اور اس سے ہونے والی تباہی کی پیشگوئی پر قائم ہوں ۔ٹویٹ میں درج ہے کہ 2025 میں بھارت میں طیارہ حادثے کی خبریں سب کو صدمے میں ڈال دیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں