بریگیڈیئر جنرل ماجد خادمی پاسداران انقلاب انٹیلی جنس سروس کے نئے سربراہ مقرر

بریگیڈیئر جنرل ماجد خادمی  پاسداران انقلاب انٹیلی جنس  سروس کے نئے سربراہ مقرر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے بریگیڈیئر جنرل ماجد خادمی کو پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس سروس کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ایرانی میڈیا کے۔۔۔

 مطابق بریگیڈیئرجنرل ماجد خادمی وزارتِ دفاع میں انٹیلی جنس پروٹیکشن آرگنائزیشن کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف بریگیڈیئر جنرل محمد کاظمی اور ان کے نائب تہران میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں