امریکا:ایران پر نئی پابندیاں، 20 ادارے ، 5 افراد ، 3 جہاز شامل

امریکا:ایران پر نئی پابندیاں، 20 ادارے ، 5 افراد ، 3 جہاز شامل

واشنگٹن (دنیا مانیٹرنگ )امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق انسداد دہشتگردی کی پابندیوں میں ایران کے 20 ادارے ، 5 افراد اور 3 جہاز شامل ہیں۔

 پابندیوں کے شکار افراد ایران کی پاسداران انقلاب سے منسلک ہیں۔ایران پر نئی پابندیاں امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے عائد کی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں