حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے خصوصی محافظ اسرائیلی حملے میں شہید

تہران(دنیا مانیٹرنگ)اسرائیلی حملے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے خصوصی محافظ ابوعلی الخلیلشہید ہوگئے ۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ابوعلی الخلیل کو عراق سے تہران جاتے ہوئے نشانہ بنایا، حزب اللہ نے ابوعلی الخلیل کی ایران میں شہادت کی تصدیق کردی۔