سمندری طوفان کلماگی ویتنام سے ٹکرا گیا، فلپائن میں ہلاکتیں 140ہو گئیں

سمندری طوفان کلماگی ویتنام سے ٹکرا  گیا، فلپائن میں ہلاکتیں 140ہو گئیں

ہنوئی،منیلا (اے ایف پی)تباہ کن سمندری طوفان کلماگی جمعرات کو ویتنام کے وسطی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔۔۔

، حکام کے مطابق طوفان کے باعث سات ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ۔ ہواؤں کی رفتار 149 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔ اس سے قبل کلماگی نے فلپائن میں ہلاکت خیز تباہی مچاتے ہوئے کم از کم 140 افراد کی جان لے لی تھی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں