ٹیکساس:ٹرک سے 23غیر قانونی تارکین بر آمد ،ڈرائیور گرفتار

ٹیکساس:ٹرک سے 23غیر قانونی  تارکین بر آمد ،ڈرائیور گرفتار

ہیوسٹن (اے ایف پی)ٹیکساس حکام نے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر ایک ٹرک میں چھپے 23 غیر قانونی تارکین کو برآمد کر لیا۔۔

 ٹرک ڈرائیور نے اکیلے سفر کرنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن اہلکاروں کی جانب سے تلاشی کے دوران ایل سلواڈور، گوئٹے مالا، ہونڈوراس، نکاراگوا اور میکسیکو کے شہری چھپے ہوئے ملے ،جس کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ، 23 افراد کیخلاف سمگلنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، جنہیں کم از کم 10 سال قید ہو سکتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں