امریکا آسٹریلیا کو 15سال میں 3ایٹمی آبدوزیں فراہم کریگا ،پینٹا گون کی تصدیق
واشنگٹن (اے ایف پی)پینٹاگون نے تصدیق کردی کہ اس نے برطانیہ اور آسٹریلیا کے ساتھ سہ فریقی سکیورٹی معاہدے کی توثیق کی ہے۔۔۔
جس میں آسٹریلیا کو 15 سال کے اندر کم از کم تین ورجینیا کلاس جوہری آبدوزوں کا حصول شامل ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے رواں سال کے آغاز میں کہا تھا کہ وہ اپنے صدارتی پیشرو جو بائیڈن کے تحت دستخط کئے گئے جوہری طاقت کے 2021 کے معاہدے کا جائزہ لے رہی ہے ۔