کیوبا :جاسوسی کا الزام سابق وزیر خزانہ کو عمر قید

کیوبا :جاسوسی کا الزام سابق وزیر خزانہ کو عمر قید

ہوانا (اے پی پی)کیوبا کے سابق وزیرِ خزانہ الیجاندرو گل کو جاسوسی اور اقتصادی جرائم کے الزام پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔۔۔

سپریم کورٹ نے کہا ان پر بدعنوانی، سرکاری دستاویزات کے غبن، سرکاری مہر توڑنے اور خفیہ دستاویزات کے تحفظ کے قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات بھی ثابت کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں