برطانیہ: آئیلٹس فیل ہزاروں تارکین کو ویزے جاری
لندن(اے ایف پی)برطانیہ میں آئیلٹس فیل ہزاروں تارکین کو ویزے جاری کرنے کے بعد ملک بدر کرنیکا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔۔۔
برطانوی اخبار کے مطابق بین الاقوامی انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم میں 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج ملے ۔ ان امتحانات کے انعقاد کے دوران چین، بنگلہ دیش، ویتنام میں دھوکا دہی کے شواہد پائے گئے ۔اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی نے غلط نتائج والے افراد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔