جیفری ایپسٹین کے ذخیرے سے مزید 19تصاویر جاری ،3میں ٹرمپ خواتین کیساتھ موجود

جیفری ایپسٹین کے ذخیرے سے  مزید 19تصاویر جاری ،3میں  ٹرمپ خواتین کیساتھ موجود

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا کے ڈیمو کریٹک قانون سازوں نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی جائیداد سے تصاویر کا ایک نیا ذخیرہ جاری کیا ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ،بل کلنٹن،بل گیٹس اور رچرڈ برانسن کو بھی دیکھا جاسکتاہے۔۔۔

ان تصاویر میں جنسی کھلونوں کی تصاویر اور ایک نیا ٹرمپ کنڈوم بھی شامل ہے ،کل جاری کی گئی 19تصاویر میں سے 3میں ڈونلڈٹرمپ موجود ہیں ،ایک تصویر میں وہ 6خواتین کیساتھ کھڑے ہیں ،دوسری تصویر میں ایک سنہر ی بالوں خاتون ان کیساتھ ہے ،تیسر ی تصویر میں ٹرمپ ایک خاتون کیساتھ بیٹھے ہیں، تاہم تصاویر میں خواتین کے چہروں کو سرخ رنگ سے ڈھانپ دیاگیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں