ویکسین آٹزم کا سبب نہیں بنتی امریکی ڈاکٹرکے دعوے غلط قرار

 ویکسین آٹزم کا سبب نہیں بنتی امریکی ڈاکٹرکے دعوے غلط قرار

جنیوا(اے ایف پی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک نئے تجزیے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ویکسین اور آٹزم کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔

 یو ایس سنٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے تجزیاتی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکی ادارہ صحت کے سربراہ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کی ویکسین مخالف بیان بازی غلط دعوؤں پر مبنی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آٹزم ویکسین کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں