ترکیہ :داعش کیخلاف آپریشن 6 دہشتگرد ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

ترکیہ :داعش کیخلاف آپریشن  6 دہشتگرد ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

انقرہ(اے ایف پی)ترکیہ کے شمال مغربی علاقے یالووا میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔۔۔

 تین پولیس اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ، وزیر داخلہ علی یرلِیکایا کے مطابق یہ کارروائی 15 صوبوں میں 108 مقامات پر کی گئی۔ ترک حکام کے مطابق ان عسکریت پسندوں نے خاص طور پر غیر مسلموں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کے منصوبے بنا رکھے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں