وینزویلا:16ماہ بعد ایکس بحال

وینزویلا:16ماہ بعد ایکس بحال

کراکس(اے ایف پی)وینزویلا میں 16ماہ بعد سوشل نیٹ ورک ایکس کی سروس بحال کر دی گئی ،ایکس کی بندش اگست 2024 میں ہوئی تھی جب مادورو نے 2024 کے متنازعہ انتخابات پر تنقید کے ردّعمل میں اس پلیٹ فارم کو بلاک کر دیا تھا۔۔

وینز ویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے ایکس پر اپنی پروفائل اپڈیٹ کرتے ہوئے اتحاد، اقتصادی استحکام اور سماجی انصاف کی بات کی ہے ، اگست 2024 سے قبل یہ نیٹ ورک وینزویلا میں سرکاری اور عوامی رابطوں کا اہم ذریعہ رہا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں