حماس کاغزہ نظم و نسق کیلئے ٹیکنو کریٹک کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم

حماس کاغزہ نظم و نسق کیلئے ٹیکنو  کریٹک کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم

غزہ سٹی(اے ایف پی) حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے جنگ کے بعد غزہ کے نظم و نسق کیلئے ٹیکنوکریٹک کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جنگ بندی کے استحکام کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے ۔۔۔

مصر کے مطابق 15 رکنی فلسطینی کمیٹی ‘‘بورڈ آف پیس’’ کی نگرانی میں کام کرے گی، جس کی سربراہی امریکی صدر ٹرمپ  کریں گے ۔ حماس نے واضح کیا کہ وہ مستقبل کی حکومت میں براہِ راست کردار نہیں چاہتی اور انتظامی امور قومی عبوری کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں