فلپائن اور جاپان کا فوجی ایندھن گولہ بارود فراہم کرنیکامعاہدہ

فلپائن اور جاپان کا فوجی ایندھن گولہ بارود فراہم کرنیکامعاہدہ

منیلا(اے ایف پی)فلپائن اور جاپان نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی افواج کو ایندھن اور۔۔۔

 گولہ بارود فراہم کر سکیں گے ۔ یہ معاہدہ چین کی علاقائی سرگرمیوں کے پیش نظر سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا حصہ ہے ۔ جاپان نے فلپائن کو پٹرول بوٹس اور ریڈیو آلات فراہم کیے ہیں اور اب او ایس  اےروگرام کے تحت فلپائن میں پہلی بار بنیادی ڈھانچے کے لیے فنڈز بھی فراہم کیے جائیں گے ، جس میں بوٹ ہاؤس شامل ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں