لندن میں چین کے نئے سفارتخانے کیخلاف مظاہرہ

لندن میں چین کے نئے  سفارتخانے کیخلاف مظاہرہ

لندن(اے ایف پی)لندن میں سینکڑوں افراد نے ہفتہ کو چین کے متنازعہ نئے میگا سفارتخانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 مظاہرین نے نو ٹو چائنیز ایمبیسی اور  فری ہانگ کانگ  کے نعرے لگائے ۔ انسانی حقوق گروپ ہانگ کانگ واچ کے سربراہ بینیڈکٹ راجرز نے خبردار کیا کہ اجازت  ملنے کی صورت میں یہ مقام جاسوسی کے لیے استعمال ہو سکتا ہے ۔ مظاہرین اور مقامی رہائشی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی نگرانی اور زیر زمین حساس کمیونیکیشن کیبلز کے خطرات پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں