چلی:جنگلات میں آتشزدگی، 15 ہلاک،50ہزار افراد کی نقل مکانی

چلی:جنگلات میں آتشزدگی، 15  ہلاک،50ہزار افراد کی نقل مکانی

سانتیاگو (اے ایف پی) جنوبی چلی کے جنگلات میں شدید آتشزدگی کے باعث کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 50ہزار سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ۔

حکومت کے مطابق نوبلے اور بیو کے علاقوں میں دو روز سے آگ بھڑک رہی ہے ۔

 صدر گیبریل بورک نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں