ڈھاکہ :ضلع گوپال گنج میں پولنگ سٹیشن پردستی بم دھماکا، 3افراد زخمی
ڈھاکہ(دنیامانیٹرنگ)ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ سٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئے۔۔۔
،دھماکے سے پولنگ سٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکارموقع پر پہنچ گئے ۔