برطانیہ میں بے روزگاری 5سال کی بلند ترین سطح پر

برطانیہ میں بے روزگاری  5سال کی بلند ترین سطح پر

لندن(اے ایف پی)برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 5سال میں بلند ترین سطح5اعشاریہ 2فیصد تک پہنچ گئی۔۔۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق ملازمتوں میں کمی اور بھرتیوں کے رجحان میں کمی نے بینک آف انگلینڈ کے ممکنہ شرح سود میں کمی کے امکانات بڑھا دئیے ، جس سے پاؤنڈ پر دباؤ پڑا ہے ۔ چارٹیئر چیویٹ کے سرمایہ کاری مینیجر جوناتھن ریمونڈ کے مطابق برطانیہ کی مزدور مارکیٹ کمزور اقتصادی نمو کے دوران دباؤ میں ہے ، جبکہ تنخواہوں میں اضافہ بھی کم ہو کر4اعشاریہ 2فیصد رہ گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں