تہران کا گلستان محل بھی حملوں سے محفوظ نہ رہا

تہران کا گلستان محل بھی  حملوں سے محفوظ نہ رہا

تہران (اے ایف پی) امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں تہران کے گلستان محل کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔۔۔

 یہ محل یو نیسکو کے عالمیورثے میں شامل ہے ۔ اتوار کے حملے میں محل کی کھڑکیاں، دروازے اور شیشے دھماکوں کی گونج سے ٹوٹ گئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں