ایران کے عبوری وزیر دفاع کا تقرر
تہران (اے ایف پی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز سپاہِ پاسداران کے جنرل مجید ابنالرضا کو عبوری وزیرِ دفاع مقرر کیا، ان کے پیش رو اسرائیلی-امریکی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے ۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز سپاہِ پاسداران کے جنرل مجید ابنالرضا کو عبوری وزیرِ دفاع مقرر کیا، ان کے پیش رو اسرائیلی-امریکی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے ۔