ایران :چوروں کو گولی مار کر ہلاک کرنیکا حکم

ایران :چوروں کو گولی  مار کر ہلاک کرنیکا حکم

تہران (اے ایف پی)ایران کے پولیس چیف احمد رادان نے اپنے افسروں کو اختیار دیا ہے کہ جو بھی جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لوٹ مار کرتا نظر آئے اسے گولی مار دیں۔۔۔

رادان نے اسٹیٹ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا، \"چونکہ ہم جنگ کے حالات میں ہیں، میں نے ممکنہ چوروں پر فائر کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور کسی بھی چور کو \"فوراً موت کی نیند سلا دیا جائے گا\"۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکام نے آن لائن نظم و نسق قائم رکھنے کے اقدامات کیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں