امریکا نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

امریکا نے ایران سے  جنگ میں اپنے ساتویں فوجی  کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

واشنگٹن(رائٹرز)امریکا نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کیہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

 امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوجی یکم مارچ کو ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمی ہوا تھا جو بعد میں دم توڑ گیا ۔ امریکا نے کہا ہے کہ اس مرنے والے امریکی فوجی کی شناخت اس کے رشتے داروں کو اطلاع تک خفیہ رکھی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں