لبنان:یونیورسٹی کیمپس پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 2 پروفیسر شہید

لبنان:یونیورسٹی کیمپس پر اسرائیلی  ڈرون حملہ، 2 پروفیسر شہید

بیروت(اے ایف پی)لبنان میں یونیورسٹی کے بیروت کیمپس پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 2 پروفیسر شہید ہو گئے۔۔

 ، ریاستیمیڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں سائنسز فیکلٹی کے ڈائریکٹر حسین بازی اور پروفیسر مرتضیٰ سرور شامل ہیں۔ یہ کیمپس بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع ہے جو حزب اللہ کے زیر اثر ہے ۔ گزشتہ جنگ کے دوران یہ علاقہ بچ گیا تھا مگر اب اسرائیلی حملے میں یونیورسٹی کے عملے کو نشانہ بنایا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں