بگرام ایئر بیس فوجی مداخلت کی علامت ، افغان حکومت کے کنٹرول میں رہنی چاہئے :ایرانی سفیر

بگرام ایئر بیس فوجی مداخلت کی  علامت ، افغان حکومت کے کنٹرول  میں رہنی چاہئے :ایرانی سفیر

کابل (آئی این پی )افغانستان میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ۔۔۔

 بگرام ایئر بیس کو غیر ملکی فوجی مقاصد کیلئے دوبارہ فعال کرنے کی کسی بھی کوشش کو خطے کے امن کیلئے بڑا خطرہ سمجھا جائے گا۔ٹی وی کو انٹرویو میں ایرانی سفیر نے زور دے کر کہا کہ یہ اسٹریٹجک تنصیب جو دو دہائیوں تک جاری رہنے والی بین الاقوامی فوجی مداخلت کی علامت بن چکی تھی، صرف اور صرف افغان حکومت کے مکمل خودمختار کنٹرول میں رہنی چاہئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں