یوکرینی دارالحکومت پر روسی میزائل حملے ، 4افراد ہلاک

یوکرینی دارالحکومت پر روسی  میزائل حملے ، 4افراد ہلاک

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے دارالحکومت کے قریب روسی ڈرون اور میزائل حملوں میں چار افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔۔۔

 کیف ریجن کی پولیس نے ٹیلیگرام پر بتایا کہ روسی افواج کیف کے علاقے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رات کے وقت ڈرون اور میزائلوں کے وسیع حملے میں متعدد علاقوں میں جانی نقصان ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں