عمان :منشیات کیخلاف چھاپے کے دوران فائرنگ ، 3 پولیس اہلکار ہلاک
عمان(اے ایف پی)اردن میں پولیس کی جانب سے دارالحکومت میں منشیات کے خلاف چھاپے کے دوران تین اہلکار ہلاک اور۔۔
ایک زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق مشتبہ مقام پر پہنچتے ہی ایک شخص نے فائرنگ کی۔ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ، اسلحہ، گولیاں، بڑی مقدار میں کرسٹل میتھ اور کینابیس ضبط کر لیے گئے ۔