برکینا فاسو :شدت پسندوں کا حملہ، 14 فوجی ہلاک،کئی لاپتا
عابد جان(اے ایف پی)شمالی برکینا فاسو میں ایک چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم 14 فوجی ہلاک ہو گئے ، جبکہ متعدد لاپتا ہیں۔ السّاحل میں القاعدہ کی شاخ جے این آئی ایم نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔۔۔۔
شمالی برکینا فاسو میں ایک چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم 14 فوجی ہلاک ہو گئے ، جبکہ متعدد لاپتا ہیں۔ السّاحل میں القاعدہ کی شاخ جے این آئی ایم نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق کئی حملہ آور مارے گئے ۔