مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں ،ریاستی نظام مکمل طور پر فعال :ایرانی وزارت خارجہ

مجتبیٰ خامنہ ای خیریت  سے ہیں ،ریاستی نظام مکمل طور  پر فعال :ایرانی وزارت خارجہ

تہران (اے پی پی)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور۔۔۔

 ایرانی ریاست کا نظام پوری فعالیت کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ سپریم لیڈر کی صحت اچھی ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ ہماری ریاست کا نظام بہترین طریقے سے چل رہا ہے ۔ ہماری مسلح افواج دفاعی منصوبوں کے مطابق کام کر رہی ہیں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمارے عوام اس وحشیانہ اور جارحانہ اقدام کے خلاف متحد ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں