روسی وزیر خارجہ کا انٹرویو نشر کرنے پر فرانسیسی ٹی وی پر شدید تنقید

 روسی وزیر خارجہ کا انٹرویو نشر کرنے  پر فرانسیسی ٹی وی پر شدید تنقید

پیرس(اے ایف پی)فرانس کے ٹیلی ویژن چینل فرانس ٹو کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا انٹرویو نشر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔۔۔

انٹرویو میں لاوروف نے یوکرین پر روس کے حملے کو قانونی قرار دیا ۔ ماہرین نے فرانسیسی چینل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جرائم کے ملزم وزیر کو بلا روک ٹوک موقع دیا۔ یوکرین کے سفیر نے چینل کی پالیسی پر سوال اٹھایا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں