چین نے ایران کو چپ ٹولز فراہم کرنے کی خبریں مسترد کر دیں

چین نے ایران کو چپ ٹولز فراہم  کرنے کی خبریں مسترد کر دیں

بیجنگ (اے ایف پی)چین کی وزارت خارجہ نے ان خبروں کو غلط معلومات قرار دیا، جن میں کہا گیا تھا کہ۔۔۔

چین کی معروف  سیمی کنڈکٹر کمپنی ایس ایم آئی سی نے ایران کو چپ بنانے کے آلات بھیجے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ میڈیا کی یہ رپورٹس درست نہیں اور تصدیق کے بعد یہ سب جھوٹی ثابت ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں