شامی صدر احمد الشرع پیر کو جرمن چانسلر سے ملاقات کرینگے
برلن(اے ایف پی)شام کے صدر احمد الشر ع پیر کو جرمنی کے چانسلر فریڈرش مرز سے برلن میں ملاقات کریں گے ۔یہ شام کے صدر کا جرمنی کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا اور اس دوران دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر بات چیت متوقع ہے۔
شام کے صدر احمد الشر ع پیر کو جرمنی کے چانسلر فریڈرش مرز سے برلن میں ملاقات کریں گے ۔یہ شام کے صدر کا جرمنی کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا اور اس دوران دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر بات چیت متوقع ہے ۔