اسرائیلی حملے ، 2فلسطینی شہید
راملہ (اے ایف پی)اسرائیلی فورسز نے جمعہ کو یروشلم کے شمال میں کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔۔۔
محکمہ صحت کے حکام اور رشتہ داروں نے بتایا کہ 22سالہ مصطفی اسعد حماد کو گولی مار کر شہید کیا گیا ، 46سالہ سفیان ابو لیل زخموں کے باعث چل بسے ۔