سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں،نماز جنازہ ادا

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل  انتقال کر گئیں،نماز جنازہ ادا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی ) سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمن آل سعود ، انتقال کرگئیں۔۔

۔سعودی شاہی دیوان کے مطابق شہزادی الجوہرا شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں