یونانی شپنگ کمپنیز پر اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے کا الزام

یونانی شپنگ کمپنیز پر اسرائیل  کو ہتھیار بھیجنے کا الزام

ایتھنز(اے ایف پی)ایک پروفلسطینی گروپ نے الزام عائد کیا کہ یونانی شپنگ کمپنیز نے اسرائیل کو تیل اور فوجی سازوسامان پہنچایا۔۔

، جس سے غزہ میں اسرائیلی جنگ میں مدد ملی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مئی 2024 تا دسمبر 2025 تک کم از کم 57 خفیہ تیل کی ترسیلات ترکیہ سے اسرائیل بھیجی گئیں۔ گروپ نے کمپنیز کے خلاف تحقیقات اور  سزا کی اپیل کی، جنہوں نے جہاز کے ٹریکنگ سگنل بند کیے اور جعلی منزلیں ظاہر کیں۔ اسرائیل نے الزام کو مسترد کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں