بھارت:توانائی بحران،مزدور وں کا نئی دہلی چھوڑنے پر غور

 بھارت:توانائی بحران،مزدور وں  کا نئی دہلی چھوڑنے پر غور

نیو دہلی (اے ایف پی)بھارت میں اندرونی تارکین مزدور توانائی کی کمی اور بڑھتی ہوئی کوکنگ گیس کی قیمتوں کی وجہ سے نئی دہلی چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔

مزدور دن کے آغاز میں لکڑی کے چھوٹے ٹکڑوں سے چپاتی بنا کر گزارا کر رہے ہیں۔ ملن کمار مونڈل نے کہا پیسے ختم ہونے پر ہم واپس جائیں گے ۔واضح رہے بھارت میں ساڑھے 4 کروڑ سے زیادہ افراد اندرونی تارکین ہیں جو ملک کی غیر رسمی معیشت کی بنیاد ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں