دبئی میں پہلی فلائنگ ٹیکسی سروس کیلئے سٹیشن کی تعمیر مکمل

دبئی میں پہلی فلائنگ ٹیکسی  سروس کیلئے سٹیشن کی تعمیر مکمل

دبئی(اے ایف پی)دبئی نے اپنی پہلی فلائنگ ٹیکسی سروس کیلئے سٹیشن کی تعمیر مکمل کر لی۔۔۔

دبئی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم شیخ حمدان بن محمد نے گزشتہ روز اس منصوبے کا دورہ کیا، جسے دنیا کا پہلا خصوصی الیکٹرک ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ ایئر ٹیکسی سٹیشن قرار دیا جا رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں