فوج کو رواں سال مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اسرائیلی چیف آف سٹاف

 فوج کو رواں سال مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اسرائیلی چیف آف سٹاف

یروشلم(اے ایف پی)اسرائیل کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے پیر کے روز خبردار کیا ہے ملک کی فوج کو 2026 کے دوران مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا اسرائیلی فوج ایران اور لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کے خلاف جاری تنازعات میں مصروف ہے جس کے باعث جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کا امکان ہے ۔

اسرائیل کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے پیر کے روز خبردار کیا ہے ملک کی فوج کو 2026 کے دوران مختلف محاذوں پر لڑائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا اسرائیلی فوج ایران اور لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کے خلاف جاری تنازعات میں مصروف ہے جس کے باعث جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کا امکان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں