برازیل :جنسی تشدد کی کم عمر متاثرین کیلئے اسقاط حمل قوانین مزید سخت

برازیل :جنسی تشدد کی کم عمر متاثرین  کیلئے اسقاط حمل قوانین مزید سخت

برازیلیا(اے ایف پی)برازیل کے قانون سازوں نے جنسی تشدد کی کم عمر متاثرین کیلئے اسقاط حمل تک رسائی کو مزید محدود کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ۔۔۔

 یہ فیصلہ  ایک  تیز رفتار کارروائی میں کیا گیا جس پر دو منٹ سے بھی کم بحث ہوئی۔نئے اقدام کے تحت بچوں اور نوعمر افراد کے حقوق سے متعلق قومی کونسل کی اس پالیسی کو کمزور کیا جا رہا ہے جس میں متاثرین کے مفادات کو ترجیح دینے کی ہدایت دی گئی تھی۔ حقوقِ اطفال کے اداروں نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین پسپائی قرار دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں