بھارتی کمپنی ٹاٹاپر سائبر حملہ ایپل اور ٹیسلا کا خفیہ ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ
نئی دہلی(اے ایف پی،اے پی پی)بھارت کی بڑی کمپنی ٹاٹا الیکٹرانکس نے اپنے کمپیوٹر سسٹمز پر سائبر حملے کی تصدیق کر دی جس کے بعد حساس صنعتی معلومات افشا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔۔۔
سائبر سکیورٹی ماہرین کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے مبینہ طور پر ایپل اور ٹیسلا جیسے عالمی اداروں کے خفیہ ڈیزائنز اور تکنیکی دستاویزات ڈارک ویب پر جاری کر دی ہیں ۔