افغان مہاجرین کی واپسی طالبان حکومت کے یورپی یونین کیساتھ مذاکرات
برسلز(اے ایف پی)افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے معاملے پر طالبان حکومت کا ایک وفد یورپی یونین کے حکام سے مذاکرات کیلئے برسلز پہنچ گیا۔۔۔
افغان اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بات چیت مثبت رہی اور امید ہے کہ آئندہ دنوں میں اہم پیش رفت ممکن ہوگی۔