یوکرین پر روسی حملوں میں 7 افراد ہلاک، 28زخمی
کیف(اے ایف پی) یوکرین نے کہا ہے کہ روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 28 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق وسطی شہر دنیپرو میں ایک نجی کاروباری مرکز پر میزائل حملے کے نتیجے میں پانچ افراد جان سے گئے ۔
یوکرین نے کہا ہے کہ روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 28 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق وسطی شہر دنیپرو میں ایک نجی کاروباری مرکز پر میزائل حملے کے نتیجے میں پانچ افراد جان سے گئے ۔