جنوبی افریقا :تارکین مخالف احتجاج 25 ہزار سے زائد غیرملکی وطن واپس

جنوبی افریقا :تارکین مخالف احتجاج 25 ہزار سے زائد غیرملکی وطن واپس

جوہانسبرگ (اے ایف پی)جنوبی افریقا میں تارکینِ وطن مخالف احتجاج کے خدشات کے پیش نظر حالیہ ہفتوں میں 25 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق مزید افراد کی واپسی کا عمل بھی جاری ہے ۔ نائیجیریا، ملاوی، گھانا، زمبابوے اور موزمبیق نے رضاکارانہ واپسی کیلئے خصوصی پروازوں اور بسوں کا انتظام کیا۔

جنوبی افریقا میں تارکینِ وطن مخالف احتجاج کے خدشات کے پیش نظر حالیہ ہفتوں میں 25 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق مزید افراد کی واپسی کا عمل بھی جاری ہے ۔ نائیجیریا، ملاوی، گھانا، زمبابوے اور موزمبیق نے رضاکارانہ واپسی کیلئے خصوصی پروازوں اور بسوں کا انتظام کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں