امریکی ریاست مین میں امیگریشن اہلکاروں کی فائرنگ، 1شخص ہلاک
نیویارک،آگسٹا(اے ایف پی) امریکی ریاست مین کے شہر بڈفورڈ میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔۔۔
ریاستی ایوان کے سپیکر ریان فیکٹو نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات ریاستی پولیس اور ایف بی آئی کریں گے ۔ گورنر جینیٹ ملز کے مطابق انہیں وفاقی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے ۔ واقعے کے بعد آئی سی ای کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments