بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی
ڈھاکہ (اے ایف پی)بنگلہ دیش کے صدر اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی اتحادی محمد شہاب الدین نے جمعہ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
76 سالہ صدر نے جسمانی اور ذہنی معذوری و خراب صحت کو اپنی استعفیٰ کی وجہ بتایا ہے ۔محمد شہاب الدین، جنہیں "چپو" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، 2023ء میں عوامی لیگ کی حمایت سے صدر منتخب ہوئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments